Thursday, May 20, 2010

Boycott FaceBook : Apni Zimmaydaari poori karain



 

السلام علیکم
یہ یہود و نصاریٰ باز نہیں آتے۔ ہمیں انتہا پسند کہتے ہیں اور خود کم بخت ہر وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کرتے رہتے ہیں۔
اب پھر ان جاہلوں نے ایک قبیح حرکت کی ہے۔
فیس بک پر ایک گروپ بنایا ہے ، جس کا نام ہے

 

Everybody Draw Mohammed Day!

اور 20 مئی کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکے بنانے کا دن منایا جائے گا۔
اس کی تفصیل فیس بک کے ان 2 لنکس پر دیکھی جا سکتی ہے۔


http://www.facebook .com/pages/ Everybody- Draw-Mohammed- Day/121369914543 425#!/pages/ Everybody- Draw-Mohammed- Day/121369914543 425?v=wall
  سب خواتین و حضرات سے درخواست ہے کہ وہ اس کے خلاف رپورٹ کریں۔ رپورٹ کا طریقہ یہ ہے کہ مندرجہ دو لنکس ہیں ان کو اوپن کر کے رپورٹ پر کلک کریں۔پہلا لنک یہ ہے
http://www.facebook.com/event.php?eid=113257775375783&ref=ts
 
اس پر کلک کرنے سے ایک پیج کھلے گا جس میں
Report Event
کا آپشن ہو گا۔اس پر کلک کرنے سے ایک میسیگ کھلے گا جس میں کمبو بکس میں کچھ آپشنز ہوں گے۔ان میں سے
Direct call for violence
پر کلک کر کے سب مٹ پر کلک کر دیں۔مزید سمجھنے کے لئے تصا ویر دیکھیں۔

1

2

 
اسی طرح ایک دوسرا لنک ہے
http://www.facebook.com/pages/Everybody-Draw-Mohammed-Day/121369914543425?ref=ts
اس میں بھی بائیں جانب
Report Page
کا آپشن ہے اس پر کلک کرنے سے ویسا ہی میسیج کھلے گا۔اس میں بھی یہی کرنا ہے۔
اور اس کی مخالفت میں بھی گروپ بنائے گئے ہیں۔ مثلاً یہ گروپ

http://www.facebook .com/home. php?#!/group. php?gid=12686411 7324781

برائے مہربانی اس کی مخالفت میں جو کچھ ممکن ہو کریں۔
اگر کسی بڑے عالم تک رسائی ہو تو اس کے خلاف احتجاجی ریلی نکلوانے کی کوشش کریں۔
اللہ ایمان والوں کی مدد کرے (اٰمین)۔

خدارا اپنے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموس کی حفاظت کی خاطر آپ سے جو بن پڑتا ہے کریں

جزاکم اللہ



 

 

 




Hotmail: Trusted email with powerful SPAM protection. Sign up now.

No comments:

Post a Comment

Chat Box